حالیہ تیز طوفانی بارشوں سے شدید متاثر ضلع گوادر کے تحصیل گوادر، تحصیل پسنی کو آفت زدہ قرار دے دیا

کوئی تبصرے نہیں

حالیہ تیز طوفانی بارشوں سے شدید متاثر ضلع گوادر کے تحصیل گوادر، تحصیل پسنی اور سب تحصیل بلنگور ڈسٹرک کیچ کو صوبائی حکومت نے آفت زدہ قرار دے دیا ۔

گوادر ؛ گزشتہ روز ممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ شدید نقصانات کے پیش نظر ضلع گوادر میں بارش کی شدید تباہ کاریوں کا نوٹس لینے اور امدادی کارواٸیاں تیز کرنے کی درخواست کی تھی۔

گوادر : صوبائی ڈیسزاٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے دونوں تحصیلوں کو آفت زدہ قرار دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں