اہم خبریں
بلوچستان
اوتھل، چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی کار حادثے کا شکار
حادثے میں چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی جاں بحق
اوتھل، چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی کار حادثے کا شکار
اوتھل: حادثے میں چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی جاں بحق
اوتھل: حادثے میں سالار سنجرانی کے ڈرائیو یونس بھی دم توڑ گئے
اوتھل: چیئرمین سینیٹ کے بھائی سالار سنجرانی کراچی سے کوئٹہ جارہے تھے
اوتھل: لسبیلہ کے قریب چیئرمین سینیٹ کے بھائی کی کار آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی

