وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کےخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر

کوئی تبصرے نہیں


وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کےخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے ایڈووکیٹ آمان اللہ کنرانی کی جانب سے دائر کی گئی پٹیشن وزیراعلی.بلوچستان کی گوادر دھرنے میں پیسے تقسیم کرنے کے خلاف کی گئی  ہے

درخواست گزار کی جانب سے درخواست میں موقف پیش کیا گیا ہے کہ آئین اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ کوئی دھرنے میں پیسے تقسیم کرےوزیراعلی بلوچستان کہتے ہیں کے انہوں نے خیرات  تقسیم کی ہے پیسے تقسیم کرنے سے عوام کا عزت نفس مجروح ہوا اگر وزیر اعلی کو پیسے دینے تھے تو گوادر کو پکیج دیتے۔

ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو پیسہ تقسیم کررہاہے


کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں