6 مہینے سے بند تنخواہوں کی بحالی کے لیئے تربت کے بلدیہ ملازمین نے احتجاجی ریلی نکالی

کوئی تبصرے نہیں

 


تربت: 6 مہینے سے بند تنخواہوں کی بحالی کے لیئے تربت کے بلدیہ ملازمین نے احتجاجی ریلی نکالی جس کی انجمن تاجران تربت نے حمایت کا اعلان کیا تھا احتجاجی ریلی کے شرکاء حبیب جالب صالح رحیم بخش اعجاز احمد جوسکی انجمن تاجران کے صدر حاجی کریم بخش نے خطاب کیا۔

بلدیہ ملازمین نے خبردار کیا اگر ہمارے جائز مطالبات نہیں مانے گئے تو ہم اپنی احتجاج کو وسیع کردیں گے۔شہر بھر کی گندگیوں کو ہم لاکر مین شاہراؤں پہ رکھدیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں