محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ گوادر کی جانب سے کھلی کچہری

کوئی تبصرے نہیں


محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ گوادر کی جانب سے کھلی کچہری

 گوادر: ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہاھے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کے خصوصی ھدایت پر سیکریٹری  پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، ایکسن پلبک ہیلتھ انجینئرنگ گوادر ضلع گوادر  میں لوگوں صاف پانی کی فراہمی  کے مسائل اور مشکلات اور ان کے حل  سے متعلق کل بروز بدھ بمورخہ 22 دسمبر بوقت 11 بجے ضلع کونسل ھال میں کھلی کچہری کریں گئے گوادر کے عوام الناس سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

منجانب : کیپٹن جمیل احمد بلوچ ڈپٹی کمشنر گوادر

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں