ال محمود کوچ کمپنی کے مالک نے وندر کے علاقے میں واقع گوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر بس کو آگ لگا کر احتجاج کیا

کوئی تبصرے نہیں

 


کوئٹہ : ال محمود کوچ کمپنی کے مالک نے وندر کے علاقے میں واقع گوسٹ گارڈ  چیک پوسٹ پر بس کو آگ لگا کر احتجاج شروع کیا اور احتجاج میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاں کہ گوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر ایک دن میں 4 کروڑ روپے بطور رشوت جمع کیا جاتا ہے جب ہم پیسے دے دیتے ہیں تو ہیروئن اور چرس بھی چھوڑ دیتے ہیں اور مزید کہاں کہ ایس پی بھی آیا ایس ایچ او بھی آیا سب کو میں نے یہ کہاں کہ یے چیک پوسٹ غیر قانونی ہے وزیر اعلیٰ نے بھی ختم کیا ہے آج بھی ختم ہے اور یہ لوگ ہمیں تنگ کرتے ہیں نہ ہزارہ کو چھوڑتا ہے اور نہ پٹھان کو افغانستان کے مریضوں کو نہیں چھوڑتے ہے اور اگر پیسے دے دیتے ہیں  پھر تو ہیروئن اور چرس بھی چھوڑ دیتے ہیں

 


اور آج ایک گاڑی کو آگ لگایا مزید 15 بسوں کو آگ لگا دونگا اپنے آپ کو بھی آگ لگا دونگا اور ہمارا احتجاج صرف گوسٹ گارڈ کے خلاف ہے اور کسی ادارے کے خلاف نہیں ہے گزشتہ رات تمام بسوں والو سے پیسہ جمع کیا اور ایک دن میں اسی چیک پوسٹ پر بطور رشوت 4 کروڑ روپے سے زائد جمع کرتے ہیں اگر ہم رشوت نا دیں تو ہمارے کپڑے اتار تے ہیں اور ہمارا مطالبہ یے ہیں کہ یے ایک غیر قانونی چیک پوسٹ ہے اس کو کو فوری طور پر ختم کیا جائے حاجی داد محمد آچکزئی

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں