ائیرپورٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ

کوئی تبصرے نہیں

تربت: ائیرپورٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ
1 شخص جاں بحق،2شدید افراد شدید زخمی۔ 
 گزشتہ شب تربت انٹر نیشنل ائیرپورٹ روڈ پر کرولا گاڑی حادثے کاشکار ہوگئی جس کے نتیجے میں سٹلائیٹ ٹاؤن تربت کے رہائشی فرید سید موقع پر جاں بحق جبکہ 2 بھائی معراج اور بہرام احمد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری علاج کے لیے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کردیا گیا جہاں حالت نازک ہونے کے سبب ایک زخمی کو مذید علاج کے لیے کراچی لیجایا گیا۔
پولیس کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے موڑ کاٹتے وقت بے قابو ہو کر سڑک کے بیچ لگے اسٹریٹ لائٹ سے ٹکرا کر اُلٹ گئی تھی۔

بشکریہ: ڈیلی ایگل کیچ

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں