گورنمنٹ بوائیز مڈل اسکول سھرابی میں گولڈن ویک کے اختتامی پروگرام میں انعامات کی تقسیم

کوئی تبصرے نہیں


آج بمورخہ 24دسمبر 2021 کو گورنمنٹ بوائیز مڈل اسکول سھرابی میں گولڈن ویک کے اختتامی پروگرام میں انعامات کی تقسیم.

 پچھلے ہفتے سے شروع ہونے والے گولڈن ویک میں مختلف کھیل کھیلے گئے جبکہ آج ایک نعتیہ کلام اور تقریری مقابلہ منعقد کیا گیا.

آج کے اس پروگرام کے مہمان خاص جناب شیخ عبد الحمید صاحب نے مختلف کھیلوں میں حصّہ لینے والے طالبات میں انعامات تقسیم کئیے  اور طالبات میں انعامات تقسیم

 پروگرام کے اختتام میں جناب ہیڈ ماسٹر طاہر مجید صاحب اور شیخ عبد الحمید اور جناب سر واجد صاحب اور پی ٹی آئی  سر رسول بخش اور جاوید ساجدی اور جناب سر جاوید محمد علی صاحب اور جناب ثناءاللہ صاحب نے خطاب کرتے ہوئے طالبات کو ھم نصابی سرگرمیوں کے فوائد بتائے اور جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارک باد دیا.

آخر میں سکول کے  جناب ہیڈ ماسٹر طاہر صاحب  نے سکول کے اسٹاف , اور اسٹوڈنٹس اور  مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا.

جبکہ اسٹیج سکریٹری کے فرائض جنابمحمد رفیقِ صاحب نے ادا کئیے.

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں