حق دو بلوچستان تحریک کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

کوئی تبصرے نہیں

 


مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے حق دو بلوچستان تحریک کی جانب سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

گزشتہ ایک ماہ سے گوادر میں حق دو بلوچستان کے نام سےجاری دھرنا آج وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی موجودگی میں دھرنے ختم کرنا کا اعلان کردیا۔ وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو نے تمام مطالبات منظور کرلیے اور کہا انشاءاللہ ان پر جلد عمل درآمد کیا جائے گا۔

انہوں نے ان کی جدوجہد کا سراہا ۔آخر میں وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس نے مولانا ہدایت الرحمن کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے دھرنا ختم کیا۔

صوبائی وزراء جن میں سیداحسان شاہ ، میر ظہور احمد بلیدی اور حاجی اکبر آسکانی ان کے ہمراہ تھے

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں