گورنر بلوچستان ظہور احمد آغا کی تربت آمد

کوئی تبصرے نہیں

 


گورنر بلوچستان ظہور احمد آغا کو تربت پہنچنے پر کمشنر مکران شبیراحمد منیگل، وائس چانسلر یونیورسٹی آف تربت جان محمد، ڈپٹی کمشنر کیچ حسین بلوچ، ایس ایس پی کیچ بہرام خان، تیمور شاہ اور غفور احمد بزنجو استقبال کررہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں