بی این پی عوامی کے مرکزی سنیئر نائب صدر و سابق صوبائی وزیر میر اصغر رند کی کمشنر مکران جناب شبیر مینگل سے عوامی مسائل پر تفصیلی ملاقات اور از کمشنر مکران پوسٹنگ پر مبارکباد پیش کیا۔
پارٹی کے مرکزی رہنما میر اصغر رند نے کیچ کی امن وامان کیچ سمت تحصیل تمپ اور بالخصوص کلاہو کے عوامی مسائل پر کمشنر مکران سے تفصیلی حال و احوال کیا کہا گیا کہ بارڈر کی آمدورفت و تیل کی کاروبار کے متعلق پورے ڈسٹرکٹ کے گاڑیاں رجسٹرڈ کی گئی ہیں جو کہ ایک سسٹم کی بنیاد پر گاڑیوں کی نمبریں آتی ہیں لیکن بدقسمتی سے کلاہو کے عوام کی نامیں خارج کر گئی ہیں جو کہ اسے ایک زیادتی تصور کرتے ہیں اور آپ سے بحیثیت کمشنر اپیل کرتے ہیں کہ کلاہو کی عوام کے روزگاری کو مدنظر رکھ کر انکے جائز مطالبات پر عمل درآمد فرمائیں۔
کمشنر مکران نے یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد انکے جائز مطالبات پر داد رسی کیا جائے گا اس موقع پر کلاہو وفد کے سربراہ واجہ معیار و دیگر ہمراہ تھے۔
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں