حق دو بلوچستان تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کا اورماڑہ آمد اورماڑہ عوام کی کثیر تعداد نے پر جوش نعروں کے ساتھ استقبال کیا اور ریلی کی شکل میں ماہی گیر شیڈ پہنچے وہاں قائدِ محترم مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے اورماڑہ عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اورماڑہ میں منشیات کی تدارک انتظامیہ کی زمہ داری ہے کہ وہ منشیات جیسی لعنت کا خاتمے کو یقینی بنائے بصورت دیگر تاریخ کا اعلان کرکے اورماڑہ تھانہ کے سامنے دھرنا ہوگا
جس علاقے میں منشیات کی بھر مار ہوگا وہاں تھانے کے سامنے دھرنا ہوگا بلکہ جامع مسائل کے حل تک جدوجہد جاری رہے گا.مولانا ہدایت الرحمن
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں