مکران میں بارش کی تباہی

کوئی تبصرے نہیں




گزشتہ رات سے جاری بارش نے بلوچستان کے کئی علاقوں میں تباہی مچادی۔

تربت ، گوادر ، پسنی و دیگر علاقوں میں بارش کے باعث نقصانات کی اطلاع تاہم حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے تسلی بخش امداد و مدد نہ مل سکا۔

گزشتہ رات سے مکران میں بجلی کی فراہمی معطل، تاحال بجلی بحال نہ سکا،

محمکہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پسنی میں 
 137، گوادرمیں 104، اورماڑہ 74، تربت 44، جیوانی 40، خضدار 19، کوئٹہ (سمنگلی 13، سٹی 07)، پنجگور 11، لسبیلہ 08، قلات 06، دالبندین میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ،

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں