وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پی پی پی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی کی وزیراعلی ہاؤس کراچی میں ملاقات

کوئی تبصرے نہیں

کراچی: وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے پی پی پی بلوچستان کے صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی کی وزیراعلی ہاؤس کراچی میں ملاقات 
کراچی: ملاقات میں صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان کے پانی کے مسئلے پر بات چیت 
سندھ اور بلوچستان کے پانی کے مسئلے پر جلد وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات کروں گا اور ہم مل کر مسئلے کا بہتر حل نکالے گے، وزیراعلی سندھ کی گفتگو
کراچی: ملاقات میں بلوچستان کے مریضوں کو سندھ کے ہسپتالوں میں بہتر علاج معالجے کی فراہمی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کراچی: صوبائی صدر میر چنگیز خان جمالی نے بلوچستان کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے عوام کے لئے امدادی سامان بھیجنے پر پیپلزپارٹی بلوچستان اور بلوچستان کی عوام کی جانب سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ حکومت کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا۔

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں