نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے نامزد پارٹی رہنماؤں سابق ایم این اے و سینٹر قومی و سیاسی رہنما منظوراحمد گچکی،
سابق ایم این اے جسٹس ریٹائرڈ شکیل احمد بلوچ،
نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی صدر میر عبدالخالق بلوچ، آغا عبدالستار،
ایڈووکیٹ شہباز غنی،
ادیب و دانشور اللہ بخش بزدار،
ایڈووکیٹ لیاقت چوہان،
سردار محمد اسلم بزنجو،
نواز سالار،
میر اشرف حسین،
نظام رند،
ڈاکٹر یوسف بزنجو،
ڈاکٹر نور بلوچ،
نیاز بلوچ اور لالا حسین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا نیشنل پارٹی کے نامزد مرکزی کمیٹی کے ممبران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں پارٹی کے نامزد مرکزی کمیٹی کے ممبران نیشنل پارٹی کو ملک بھر میں مضبوط ؤ منظم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے

کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں