وزیراعلئ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس

کوئی تبصرے نہیں

 


وزیراعلئ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس

۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت گوادر کی ترقی کے منصوبوں کی پیش رفت کا اعلئ سطحی جائیزہ اجلاس 

۔وفاقی وزراء زبیدہ جلال اور اسد عمر  وزیراعظم کے مشیر براۓ سی پیک خالد منصور بھی اجلاس میں شریک 

۔صوبائ وزراء میر ظہور بلیدی سید احسان شاہ بھی اجلاس میں موجود 

۔چیف سیکریٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا متعلقہ محکموں کے سیکریٹری اور وفاقی و صوبائ اداروں کے حکام کی بھی شرکت 

۔چئیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی نصیر کاشانی اور ڈی جی ادا راہ ترقیات گوادر مجیب الرحمان کی اجلاس کو ترقیاتی امور پر بریفنگ 

۔اجلاس میں گوادر تحریک کے مطالبات اوران  پر عملدرآمد کی پیش رفت کا بھی جائیزہ لیا جاۓ گا

اجلاس میں گوادر میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ 

۔اجلاس میں گوادریونیورسٹی،گوادرکیڈٹ کالج،ووکیشنل  ڑینگ سینٹر  کے قیام پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور دیگر امور کا جائیزہ.

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں