وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی گوادر آمد

کوئی تبصرے نہیں

 


گوادر: وزیر اعلیٰ بلوچستان کا دورے گوادر 

گوادر : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدس بزنجوگوادر پہنچ گئے 

گوادر : صوبائی وزراء میں سید احسان شاہ،میرظہور احمد بلیدی, ،اکبراسکانی بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ گوادر پہنچ گئے

گوادر: چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا  کمشنر مکران ڈویژن  شبیر مینگل،  ڈی ائی جی پولیس جاوید جسکانی، چئرمین گوادر پورٹ نصیر خان کاشانی، ڈاٹریکٹر جنرل ادارہ ترقیات مجیب الرحمٰن قمبرانی ڈپٹی کمشنر گوادر کپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ،

 اور ایس ایس پی گوادر طارق الہی مستوئی نے چیف سیکرٹری کا استقبال کیا

گوادر: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدس بزنجو گوادر کے ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت،غیر قانونی ماہی گیری اور ٹرالنگ کی روک تھام کے اقدامات کے اعلی سطحی جائیزہ اجلاس کی صدارت کرینگے

گوادر: اجلاس میں غیر قانونی فشنگ ،بارڈ ٹریڈ، چیک پوسٹ  سمیت دیگر امور کے متعلق  تبادلہ خیال ھوگا

گوادر: اجلاس میں بلوچستان حق دو تحریک کے مطالبات ان کے حل سے متعلق  تبادلہ خیال کیا جائے گا

گوادر: وزیراعلیٰ کو گوادر تحریک کے مطالبات پر ہونے والی پیش رفت پر بھی بریفنگ دی

کوئی تبصرے نہیں

ایک تبصرہ شائع کریں