کیچ تھیلیسیمیا کئیر سنٹر کی جانب سے 31/12/2021 کو تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے جوسک میں ایک بلڈ کیمپ لگائ جائیگی جس میں تمام انسان دوست قوم دوستوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ شرکت کر کے اس کار خیر میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں آپ کا خون کا یہ قطرہ کسی معصوم کی زندگی بچا سکتی ہے.
Adress. Haji Sher Mohammad Jusaki House.
Date. 31/12/2021
Time. 8:30 am to 6:00pm
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں