‏سیاست لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏سیاست لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

نیشنل پارٹی کیچ کے ترجمان نے جاری کردہ بیان


نیشنل پارٹی کیچ کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سیکورٹی کے نام پر عوام کے لئے مشکلات پیدا کرنا افسوسناک عمل ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ تربت میں سیکیورٹی فورسز کے ھاتھوں عام آدمی کو تنگ و پریشان کیا جارہا ہے ۔
گزشتہ کئی دنوں سے سیکیورٹی فورسز نے ناصرآباد کے دکانیں زبردستی بند کررکھی ہیں، تربت شہر کے گلیوں میں باڈ لگا جارئے ہیں
صورتحال اگر اسی طرح رہی تو ھم اس پر خاموش نہیں رہیں گے۔
نیشنل پارٹی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے عوام کو تنگ و پریشان کرنے، شہر کی گلیوں پر باڈ لگانے کے عمل کی مذمت کرتا ہے
نیشنل پارٹی آل پارٹیز کیچ ساتھ ملکر سیکیورٹی فورسز کے عوام دشمن و قوم دشمن رویوں کے خلاف شدید احتجاج کرے گی ۔

ترجمان نیشنل پارٹی کیچ

کوئٹہ، نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلی بلوچستان کی پریس کانفرنس


کوئٹہ، نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلی بلوچستان کی پریس کانفرنس 

کوئٹہ، معدنیات 18 ویں ترمیم سے پہلے صوبوں کے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ، ریکوڈک پر 1994 میں پہلے معائدے میں 25 فیصد بغیر انوسٹمنٹ صوبے کا حصہ تھا

کوئٹہ، بعد میں بلوچستان کا حصہ 25 فیصد انوسٹمنٹ کیساتھ کیا گیا، ڈاکٹر عبدالمالک۔بلوچ 

کوئٹہ، ان کیمرہ بریفنگ اس معائدے کو مشکوک بنارہا ہے، سابق وزیراعلی بلوچستان 

کوئٹہ، ہم بلوچستان حکومت کے ان کیمرہ بریفنگ کو مسترد کرتے ہیں، سابق وزیراعلی بلوچستان 

کوئٹہ، گوادر سے متعلق معائدوں کے پروپیگنڈہ کی مذمت کرتا ہوں، ڈاکٹر مالک

کوئٹہ، کسی ایک معائدے پر میرے دستخط ہوں تو قصوار ہوں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ،  دو معائدے ہوئے وہ وفاقی حکومت نے کئے تھے، ڈاکٹرعبدالمالک 

کوئٹہ، نیشنل پارٹی ملک بھر میں ریکوڈک بچاو تحریک چلائےگی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ 

کوئٹہ، موجودہ حکومت سے درخواست کا یہ معائدہ نہ کرے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ 
کوئٹہ، حکومت معائدے کے مندرجات کو  پبلک کیا جائے، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ 

کوئٹہ، بلوچستان حکومت عوام کو اس معائدے پر اعتماد میں لے، سابق وزیراعلی بلوچستان 

 کوئٹہ، بند کمرے میں معائدے نہیں ہونا چاہیئے، ڈاکٹر مالک 

کوئٹہ، ڈنڈے اور بندوق کے زور پر فیصلے کروائے جاسکتے ہیں دلوں کو نہیں جیتا جاسکتا ہے، ڈاکٹر مالک

کوئٹہ، بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے رولز بار بار تبدیلی کرکے ٹی تھیان کمپنی کو فائدہ پہنچایا، ڈاکٹر مالک بلوچ 

کوئٹہ، ریکوڈک کی بدقسمتی تب شروع ہوئی جب سپریم۔کورٹ نے معائدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ دیا، ڈاکٹر مالک بلوچ 

کوئٹہ، انٹرنیشنل کورٹ کیس کے دوران بطور وزیراعلی 16 دن تک سماعتوں میں جاتا رہا،  سابق وزیراعلی

کوئٹہ، 93 میں مائننگ کا لائسنس دیا گیا بعد میں پتا چلا ایک لاکھ ایکڑ زمین 80 کروڑ میں کمپنی کو بیچا گیا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ،  ابھی ریکوڈک کی جو صورتحال آئی ہے یہ خوفناک ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ