گوادر:جماعتِ اسلامی بلوچستان کا شوریٰ کا اجلاس گوادر میں جاری ہے۔
صوبائی شوریٰ نے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کو دوبارہ تین سال کےسیکریٹری جنرل چنا ہے۔ صوبائی کابینہ کے دیگر اراکین کا اعلان شام تک متوقع ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ سے حلف لیا۔
واضح رہے جماعتِ اسلامی کا صوبائی شوریٰ کا اجلاس پہلی دفعہ گوادر میں منعقد ہوا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں